the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
سعودی،24جون(ایجنسی) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اپنے 146ٹوئٹر145 اکاؤنٹ پر مسجد حرام میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرنے والے خودکش بمبار کے ٹھکانے کی تصاویر جاری کی ہیں۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی سازش کا پتہ چلنے کے



بعد پولیس نے فوری کارروائی کرکے جدہ اور مکہ معظمہ سے ایک مشتبہ خاتون سمیت کم سے کم پانچ دہشت گردوں کو حراست میں لے کر دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام بنا دی ہے۔


وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مکہ معظمہ میں خود کش بمبار کے دھماکے میں عمارت تباہ ہوگئی جب کہ چھ غیر ملکیوں اور پانچ سیکیورٹی اہلکار معمولی زخمی ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.